Xiaomi Mi 8 Pro and Mi 8 Lite debut
شومی می 8 پرو اور می 8 لائٹ منظر عام پر آگئے
شومی نے می 8 (Mi 8) فیملی میں نئے سمارٹ فونز کا اضافہ کیا ہے۔ شومی نے اس لائن میں می 8 پرو(Mi 8 Pro) اور می 8 لائٹ (Mi 8 Lite) کا اضافہ کیا ہے۔
ان میں ہائی اینڈ ڈیوائس کا نام می 8 پرو ہے۔ اسے عالمی مارکیٹ میں بھی متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ می 8 پرو میں پریشر سینسیٹیو سکرین فنگر پرنٹ سکینر ہے۔
شومی می 8 پرو کے دونوں ورژنز میں 6 جی بی، 8 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
شومی می 8 پرو میں 1080x2248 پکسل ریزولوشن کے ساتھ 6.21 انچ او ایل ای ڈی ڈسپلے اورسنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ ہے۔ فون کے ڈوئل بیک کیمرے میں سے ایک f/1.8 اپرچر کے ساتھ 12 میگا پکسل اور دوسرا f/2.4 اپرچر کے ساتھ 12 میگا پکسل کا ہے جبکہ فرنٹ کیمرہ 20 میگا پکسل کا ہے۔
شومی می 8 لائٹ میں 6.26 انچ کی ایل سی ڈی سکرین، سنیپ ڈریگن 660 چپ سیٹ، 12 میگا پکسل + 5 میگا پکسل کا رئیر کیمرہ، 24 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ اور 3350 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
(جاری ہے)
ان دونوں فون کے پری آرڈر 19 ستمبر سے شروع ہیں ۔ می 8 پرو کے 6 جی بی / 128 جی بی ماڈل کی قیمت 3200 یوان یا 400 یورو اور 8 جی بی / 128 جی بی ماڈل کی قیمت 3600 یوان یا 450 ڈالر ہے۔فون کی فراہمی کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا ۔
شومی می 8 لائٹ کے 4 جی بی / 64 جی بی ماڈل کی قیمت 1400 یوان یا 175 یورو، 6 جی بی / 64 جی بی ماڈل کی قیمت 1700 یوان یا 210 یورو اور 6 جی بی / 64 جی بی ماڈل کی قیمت 2000 یوان یا 250 یورو ہے۔ اس فون کی فراہمی کا آغاز 25 ستمبر سے ہوگا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry