Xiaomi Mi 8 SE unveiled
شومی نے سنیپ ڈریگن 710چپ سیٹ کے ساتھ شو می می 8 ایس ای لانچ کر دیا
توقع کے مطابق شومی نے اپنے فلیگ شپ می 8 کے ساتھ ایک نیا سمارٹ فون می 8 ایس ای (سپیشل ایڈیشن) متعارف کرا دیا ہے۔یہ فون دراصل می 8 کا کم قیمت اور ڈاؤن گریڈڈ ورژن ہے۔
اس فون کا ڈسپلے18.7:9ایسپکٹ ریشو کے ساتھ 5.88 انچ سپر ایمولیڈ ہے اور اس کی ریزولوشن FHD+ یعنی 1088x2244 پکسل ہے۔اس فون کے ڈسپلے میں Notch یا کٹ آوٹ تو ہے لیکن 3D Face ID کا فیچر نہیں ہے۔
اس فون میں سنیپ ڈریگن 710 چپ سیٹ ہے، جسے AR اور AI کے ساتھ 10 این ایم نوڈ پر بنایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
Antutu بینچ مارک پر اس کا سکور174,333 ہے جو اسی قیمت کے ویوو ایکس 21 اور اوپو آر 15 پرو سے کچھ ہی زیادہ ہے۔ یہ فون 4 جی بی ریم / 64 جی بی انٹرنل سٹوریج اور 6 جی بی ریم / 64 جی بی انٹرنل سٹوریج کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔اس فون کا سیلفی کیمرہ بڑے 2µm پکسلز کے ساتھ 20 میگا پکسل کا ہے۔ جبکہ ڈوئل بیک کیمرہ سیٹ اپ میں ایک کیمرہ 12 میگا پکسل اور دوسرا 5 میگا پکسل کا ہے۔
فون میں 3120 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جو یو ایس بی -سی پورٹ پر 18W Quick Charge 3.0 کو سپورٹ کرتی ہے۔ فون کے 4 جی بی ریم ورژن کی قیمت 1799 یوان یا 281 ڈالر اور 6 جی بی ورژن کی قیمت 1999 یوان یا 312 ڈالر ہے۔ یہ فون سیاہ، سنہرے، سرخ اور سبز رنگ میں پیش کیا جائے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry