Xiaomi product roadmap reveals four new Mi phones

Xiaomi Product Roadmap Reveals Four New Mi Phones

شومی چار نئی ایم آئی ڈیوائس متعارف کرائے گا

شومی نے کل ہی چین مین ایم آئی نوٹ پرو لانچ کیا ہے(تفصیلات اس صفحے پر).شومی کے لیک ہونے والے پروڈکٹ روڈ میپ سے معلوم ہوا ہے کہ شومی اس سال ایم آئی سیریز کی چار نئی ڈیوائس بھی متعارف کرائےگا۔

(جاری ہے)

ان ڈیوائسز کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں

شومی ایم آئی 4 ایس(Xiaomi Mi 4S)
ڈسپلے:5 انچ1080p
چپ سیٹ: کوالکم سنیپ ڈریگن 810 ایم ایس ایم 8994
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل (او آئی ایس کے ساتھ)
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل

شومی ریڈ می نوٹ 2(Redmi Note 2)
ڈسپلے:5.5 انچ ایچ ڈی
چپ سیٹ:کوالکم سنیپ ڈریگن 410 ایم ایس ایم 8919
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل

شومی ریڈ می نوٹ 2 پرو(Redmi Note 2 Pro)
ڈسپلے:5 انچ 1080p
چپ سیٹ:کوالکم سنیپ ڈریگن 615
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل

شومی ایم آئی 5
ڈسپلے:5.2 انچ کیو ایچ ڈی
چپ سیٹ:کوالکم سنیپ ڈریگن 820
رئیر کیمرہ:20.2 میگا پکسل
دستیابی: نومبر 2015 تک (چین میں)

تاریخ اشاعت: 2015-05-08

More Technology Articles