Xiaomi's handset dubbed Ferrari leaks with FullHD screen, Lollipop

Xiaomi's Handset Dubbed Ferrari Leaks With FullHD Screen, Lollipop

شومی کا نیا سمارٹ فون ،فرراری

شومی ایک نئی ڈیوائس شومی فرراری پر کام کر رہا ہے۔ شومی فرراری ایک متوسط درجے کا سمارٹ فون ہوگا۔اس کی مزید تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


پراسیسر: کوالکم سنیپ ڈریگن 615 ایس او سی، اوکٹا کور 1.65 گیگا ہرٹز
ریم:2 جی بی
ڈسپلے:4.9 انچ سکرین، 1080x1920 پکسل ریزولوشن
رئیر کیمرہ: 12 میگا پکسل، فل ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ ایچ ڈی آر موڈ کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ: 4.8 میگا پکسل
آپرینٹنگ سسٹم: ایم آئی یو آئی جو اینڈریوڈ 5.0.2لولی پاپ کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-25

More Technology Articles