Yet more videos of a working Apple iPhone 6 surface

Yet More Videos Of A Working Apple IPhone 6 Surface

ایپل آئی فون 6کی ایک نئی ویڈیو سامنے آگئی!

ایپل کی جانب سے آئی فون 6 میں شامل فیچرز سے متعلق چار ویڈیوز پوسٹ کی گئی ہیں۔جن میں فنگر پرنٹ سیکیور لاک سے لے کر اس میں شامل ہیلتھ ایپ، کیمرہ اوراس کی سیٹنگ کے متعلق تفصیل شامل ہے۔

(جاری ہے)


آپ بھی یہ تفصیلی ویڈیوز اس لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-08

More Technology Articles