Zong Introduces Samsung Galaxy J1 4G in Pakistan

Zong Introduces Samsung Galaxy J1 4G In Pakistan

زونگ پاکستان میں سام سنگ گلیکسی جے1 متعارف کرا رہا ہے

زونگ سام سنگ کے تعاون سے پاکستان میں سام سنگ گلیکسی جے1 متعارف کرا رہا ہے۔یہ سمارٹ فون زونگ اور سام سنگ کے آوٹ لٹس پر دستیاب ہے۔ زونگ اس سمارٹ فون کو چھ مختلف آفر کے تحت پیش کر رہا ہے۔ ان میں 250 روپے کے عوض 1 جی بی ڈیٹا سے لیکر 3500 روپے کے عوض 30 جی بی ڈیٹا آفر شامل ہیں۔ گلیکسی جے 1 خریدنے پر6 ماہ تک ہر ماہ 2000 مفت منٹس اور 2000 مفت ایس ایم ایس بھی ملتے ہیں۔


گلیکسی جے 1 کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:4.3 انچ، 800×480 ریزولوشن(217 پی پی آئی)
سی پی یو: کواڈ کور، کورٹیکس اے 53 کورز 4 کلاک سپیڈ1.2 گیگا ہرٹز
جی پی یو :ٹی بی اے
چپ سیٹ: مارول پی ایکس اے 1908 (Marvell PXA1908)
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 4.4 کٹ کیٹ
نیٹ ورک سپورٹ:2جی، 3جی، 4جی ایل ٹی ای (کیٹ 4)
پیمائش: 129 x 68.2 x 8.9 ملی میٹر
وزن: 122 گرام
ریم:768 ایم بی
سٹوریج: 4 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 64 جی بی تک کی سپورٹ
مین کیمرہ: 5 میگا پکسل 1080p ویڈیو، ایل ای ڈی فلیش
فرنٹ کیمرہ:2 میگا پکسل
کنکٹیویٹی: بلو ٹوتھ 4.0، جی پی ایس / GLONASS ، آر ڈی ایس کے ساتھ ایف ایم ریڈیو
بیٹری:1850 ایم اے ایچ
رنگ: سفید اور نیلا
قیمت:16500روپے

زونگ نے موبائل کی خریداری پر حیرت انگیز رعایت کا بھی اعلان کیا ہے مگر اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-13

More Technology Articles