ZTE Blade S6 Plus launched worldwide exclusively on eBay

ZTE Blade S6 Plus Launched Worldwide Exclusively On EBay

زیڈ ٹی ای بلیڈ ایس 6 پلس کو عالمی مارکیٹ میں لانچ کر دیا گیا

زیڈ ٹی ای نے بلیڈ ایس 6 پلس کو ساری دنیا میں لانچ کر دیا ہے، اس فون کو خصوصی طور پر ای بے پر بھی لانچ کیا گیاہے۔ فون کی قیمت 299.99 ڈالر یا 199.99 پاونڈز ہے جبکہ یورپ میں اسے 276.99 یوروز میں متعارف کرایا گیاہے۔
بلیڈ ایس 6 پلس فون کو بلیڈ ایس 6 کے نئے ورژن کے طور پر جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بلیڈ ایس 6 پلس فون کی دیگر تفصیلات درج ذیل ہیں۔
سکرین:5.5 انچ
ڈسپلے: 720pڈسپلے
پراسیسر: سنیپ ڈریگن 615
ریم:2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
سم سپورٹ: ڈوئل سم سپورٹ
نیٹ ورک سپورٹ: ایل ٹی ای
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
بیٹری: 3000 ایم اے ایچ
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ

تاریخ اشاعت: 2015-04-06

More Technology Articles