ZTE launches affordable Maven and Sonata 2 smartphones in US

ZTE Launches Affordable Maven And Sonata 2 Smartphones In US

زیڈ ٹی ای ماوین اور سوناتا 2 سمارٹ فون

زیڈ ٹی ای امریکا میں دو کم قیمت کے سمارٹ فون ماوین(Maven) اور سوناتا 2(Sonata 2) متعارف کرا رہا ہے۔ ماوین کو اے ٹی اینڈ ٹی متعارف کرائے گا جبکہ سوناتا 2 کواس کی ذیلی کمپنی کرکٹ وائرلیس لانچ کرے گی۔
ماوین کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 4.5انچ
ریزولوشن: 854x480پکسل
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 400 ایس او سی
پروسیسر: کواڈ کور1.2گیکا ہرٹز
ریم: 1جی بی
سٹوریج:8 جی بی (کارڈ سے بڑھائی جا سکتی ہے)
بیٹری: 2100 ایم اے ایچ (ناقابل تبدیل)
مین کیمرہ: 5 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: وی جی اے
کنکٹیویٹی: 4جی ایل ٹی ای
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ5.1 لولی پاپ

سوناتا 2 سمارٹ فون کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔


ڈسپلے:4 انچ
ریزولوشن: 800x480 پکسل
پروسیسر: کواڈ کور1.2گیگا ہرٹز
ریم: 1جی بی
سٹوریج: 4 جی بی (کارڈ سے بڑھائی جا سکتی ہے)
مین کیمرہ: 5 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 2میگا پکسل
بیٹری: 1650 ایم اے ایچ
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 4.4کٹ کیٹ

قیمت کے حوالے سے دیکھا جائے تو دونوں سمارٹ فون کافی کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ ماوین کی قیمت 59.99ڈالر ہے جبکہ سوناتا 2 کی قیمت ایکٹیویشن کے ساتھ29.99 ڈالر ہے۔

ZTE launches affordable Maven and Sonata 2 smartphones in US
تاریخ اشاعت: 2015-06-27

More Technology Articles