5 very cool hidden OnePlus 3 features

5 Very Cool Hidden OnePlus 3 Features

ون پلس 3 کے 5 زبردست خفیہ فیچر

ون پلس کمپنی کے سمارٹ فون اپنی کارکردگی ، ڈیزائن اور سب سے بڑھ کر کم قیمت میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔اتنے زبردست ہارڈ وئیر کی ڈیوائس اگر کوئی دوسری کمپنی بناتی تو وہ اسے کہیں زیادہ قیمت پر لانچ کرتی مگر ون پلس کا موٹو ہی کم قیمت میں بہترین ڈیوائس دینا ہے۔ ون پلس نےپچھلی ڈیوائس تو انوائٹ سسٹم کے تحت متعارف کرائیں تھی مگر ون پلس 3 میں یہ بھی پابندی نہیں۔

(جاری ہے)

ون پلس 3 کے ہارڈ وئیر میں 2.2 گیگاہرٹز سنیپ ڈریگن 820، 6جی بی ریم، 5.5 انچ1080p آپٹک ایمولڈ سکرین، 16میگا پکسل f/2.0رئیر کیمرہ،8 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ، ڈوئل سم کارڈز اور 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری شامل ہے۔
اس ڈیوائس کے چند زبردست فیچرز میں سے 5 اہم فیچرز درج ذیل ہیں۔
1. کیمرے کے لیے کوئیک لانچ شارٹ کٹ
2. ہوم سکرین کے مختلف سائز منتخب کریں
3. ڈسپلے پر ہاتھ ہلانے سے نوٹیفیکیشن اور کلاک دیکھیں۔
4. ڈبل ٹیپ سے ہی سکرین ایکٹیو
5. دو مکمل طور پر کسٹمائز ایبل کپیسٹیو (capacitive) کیز

تاریخ اشاعت: 2016-06-15

More Technology Articles