a fresh batch of Samsung Galaxy S8 TV ads

A Fresh Batch Of Samsung Galaxy S8 TV Ads

سام سنگ گلیکسی ایس 8 اور ایس 8 پلس کے نئے ٹی وی اشتہارات

سام سنگ  اپنے تازہ ترین فلیگ شپ گلیکسی ایس 8 اور ایس8 پلس کی پروموشن میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا ۔ہرروز گلیکسی ایس 8 اور ایس 8 پلس  کے حوالے  کوئی نیا ویڈیو اشتہار سامنے آ رہا ہے۔
سام سنگ کی بنائی ہوئی ٹی وی  کمرشلز یوٹیوب پر بھی جاری کر دئیے  گئے ہیں۔ اس میں سے ہر ویڈیو میں ایک نیا آئیڈیا متعارف کرایا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں سام سنگ نے گلیکسی ایس 8 اور ایس 8 پلس  کے ڈسپلے  پر زور دیا ہے۔

(جاری ہے)


اس ویڈیو میں سام سنگ نے گلیکسی ایس 8 اور ایس 8 پلس  کے ڈیزائن  پر زور دیا ہے۔


اس ویڈیو میں سام سنگ نے بتایا ہے کہ جن چیزوں کو  ہم ناممکن سمجھتے ہیں وہ  اگلی نسل کے لیے نارمل ہو جاتی ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2017-04-07

More Technology Articles