A photo of the Samsung Galaxy S5 box reveals the specs

A Photo Of The Samsung Galaxy S5 Box Reveals The Specs

سامسنگ گلیکسی ایس 5 کی مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں

حال ہی میں کچھ ذرائع سے سامسنگ گلیکسی ایس5 کے پیکنگ باکس کی کچھ تصویریں سامنے آئیں ہیں۔باکس پر دی گئی معلومات کے مطابق اس میں 2.5GHz اور ایل ٹی ای پر مبنی’’ کواڈ کور‘‘ سی پی او ہو گا۔ یقینی طور پر سینپ ڈراگن چپ سیٹ ہوگا اور امید کی جا رہی ہے کہ اس میں 800 8974AC سنیپ ڈراگن ہوگا۔باکس کے مطابق گلیکسی نوٹ 3 کی طرح اس میں بھی 3 جی بی ریم ہوگئی۔


5.2 اینچ کی سکرین2,560 x 1,600 ریزولیشن کے ساتھ۔

(جاری ہے)

560 پی پی آئی کی پکسل کی کثافت۔ کیمرے کے بارے میں یہ پتا چلا ہے کہ 20 ایم پی کا ہوگا۔
اور ایک آخری معلومات جو کہ باکس کے ذریعے سے سامنے آئی ہے کہ اس میں کٹ کیٹ 4.4 اور 3,000mAh بیٹری ہوگی۔جبکہ باڈی مواد کے متعلق کوئی بھی بات سامنے نہیں آئی۔سامسنگ کی طرف سے بہت جلد حتمی طور پر اس فون کی تفصیلات سامنے آنے کو ہوں، تب تک مختلف افوائیں سرگرم ہیں،انکا خاتمہ بہت جلد ہو جائے گا جب سامسنگ اسکی تاریخ کا اعلان کرے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-02-12

More Technology Articles