android distribution report for February 2017

Android Distribution Report For February 2017

اینڈروئیڈ ڈسٹری بیوشن رپورٹ برائے فروری 2017

اینڈروئیڈ ڈسٹری بیوشن رپورٹ برائے فروری 2017 کے مطابق اینڈروئیڈ نوگٹ کا مارکیٹ شیئر 1 فیصد سے بڑھ گیا ہے۔ مارکیٹ میں 1.2 فیصد اینڈروئیڈ ڈیوائسز نوگٹ او ایس پر چل رہی ہیں۔

(جاری ہے)


اس ماہ مارش میلو کا مارکیٹ شیئر 29.6 فیصد سے بڑھ کر 30.7 فیصد ہوگیا ہے۔باقی تمام ورژنز کا شیئر کم ہوا ہے۔ لولی پاپ کا مارکیٹ شیئر اس وقت 32.9 فیصد، کٹ کیٹ کا 21.9 فیصد، جیلی بین کا 11.3 فیصد، آئس کریم سینڈوچ کا 1 فیصد اور جنجر بریڈ کا بھی ایک فیصد ہے۔

android distribution report for February 2017
تاریخ اشاعت: 2017-02-09

More Technology Articles