Android launches Shush and Wind Down
گوگل نے اینڈروئیڈ پی میں Shush اور WinD Down فیچرز شامل کرنے کا اعلان کر دیا
گوگل نے اینڈروئیڈ پی میں Shush اور WinD Down فیچرز شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ دونوں اینڈروئیڈ کے موجودہ Do Not Disturb موڈ کی اپ ڈیٹس ہیں جو صارفین کے لیے فون سے جان چھڑانا آسان بنائیں گے۔
Shushاصل میں Do Not Disturb فیچر کو ایکٹیویٹ کرنے کا نیا طریقہ ہے۔ اس فیچر سے آپ فون کو ہموار سطح پر الٹا کر کے رکھیں گے تو فون میں یہ فیچر ایکٹیویٹ ہو جائے گا۔
اینڈروئیڈ پی میں صارفین قریبی دوستوں کے میسج Do Not Disturb موڈ بھی حاصل کر سکیں گے۔
Wind Down فیچر بھی Do Not Disturb موڈ کو ایکٹیویٹ کرنے کے ہے۔ یہ فیچر اُن صارفین لیے ہے جو رات رات بھر سمارٹ فون استعمال کرنے کے عادی ہیں اور فون کی لت سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔ اس فیچر سے صارفین سونے کے لیے مخصوص وقت سیٹ کر سکتے ہیںَ اس وقت پر فون کی سکرین کے رنگ پھیکے پڑ جائیں گے، جس سے صارفین کو فون بند کرنے کی تحریک ملے گی۔
(جاری ہے)
اس فیچر سے فون صبح کے وقت نارمل موڈ میں آ جائے گا۔
گوگل نے یہ دونوں فیچر نئے Digital Wellbeing اینی شیٹیو کے تحت متعارف کرائے ہیں۔ اس کا مقصد صارفین کی زندگی میں ٹیکنالوجی کے استعمال میں توازن برقرار رکھتے ہوئے اُن کی زندگی کو بہتر بنانا ہے۔
Shush اور Wind Down فیچر اس ہفتے اینڈروئیڈ ڈیش بورڈ کا حصہ بن جائیں گے، یہ فیچر آپ کو بتایا کہ آپٌ کتنا وقت اپنے فون پر گزارتے ہیں اور کونسی ایپ کتنی دیر استعمال کرتے ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry