Apple Arcade is now available as a $50 yearly subscription

Apple Arcade Is Now Available As A $50 Yearly Subscription

ایپل آرکیڈ کی سبسکرپشن اب 50 ڈالر سالانہ میں دستیاب ہے

ایپل نے اپنی گیم سٹریمنگ سروس ایپل آرکیڈ کا آغاز مناسب قیمت یعنی 5 ڈالر ماہانہ میں کیا تھا۔ ایپل نے اسے مزید سستا کر دیا ہے۔برطانیہ اور یورپی یونین میں ایپل آرکیڈ کی سالانہ فیس اب 50 پونڈ اور 50 یورو ہے۔اس طرح صارفین یکمشت ایک سال کی ادائیگی کر کے 10 ڈالر کی بچت کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایپل نے آرکیڈ کی سبسکرپشن کو ایپل میوزک کی طرح کر دیا ہے۔
ایپل مسلسل آرکیڈ میں گیمزکی تعداد بڑھا رہا ہے۔19ستمبر کو لانچ  ہونے کے ایپل آرکیڈ میں گیمز کی تعداد 100 سے زائد ہو چکی ہے۔اس سروس کی اچھی بات یہ ہے کہ صرف ایک سبسکرپشن سے صارفین کی تمام ایپل فیملی گیمنگ سے لطف اندوز ہو سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2019-12-17

More Technology Articles