Apple doubles iPad storage

Apple Doubles IPad Storage

ایپل نے پرانی قیمت میں ہی آئی پیڈ کی سٹوریج ڈبل کردی

اگرچہ ایپل نے آج کے لانچ ایونٹ میں آئی پیڈ کا ذکر نہیں کیا مگر اس نے اپنے ٹیبلٹ میں بھی کئی تبدیلیاں کی ہیں۔ ایپل نے آئی پیڈ کے تمام سٹینڈرڈ ماڈلز کی سٹوریج ڈبل کر دی ہے، اب سٹینڈرڈ ماڈلز کی سٹوریج 16 جی بی نہیں بلکہ 32 جی بی ہوگی۔

(جاری ہے)

ایپل نے سٹینڈرڈ ماڈل کی سٹوریج ڈبل کرنے کے باوجود اس کی قیمت نہیں بڑھائی ۔ ایپل نے ہائی سٹوریج پرو ورژن کی قیمت بھی کم کر دی ہے۔ ایپل نے 128 جی بی ماڈل کی قیمت 50 ڈالر اور 256 جی بی ماڈل کی قیمت 100ڈالر کم کر دی ہے۔

Apple doubles iPad storage
تاریخ اشاعت: 2016-09-07

More Technology Articles