Apple has an updated 4 inch iPhone due early next year

Apple Has An Updated 4 Inch IPhone Due Early Next Year

ایپل اگلے سال کے شروع میں نیا آئی فون متعارف کراسکتا ہے

ایپل اے 9 پروسیسر اور میٹل کیس پر مشتمل ایک نیا آئی فون متعارف کرا سکتا ہے۔ اس نئے آئی فون کا ڈسپلے 4 انچ کا ہوگا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایپل 4 انچ ایپل 5 کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ،ا س کا جانشین متعارف کرا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ نیا فون 2016 کے شروع میں سامنے آ سکتا ہے۔اس میں وہی اے 9 پروسیسر ہوگا جو آئی فون 6 ایس میں ہے ۔ اس فون میں ایپل پے کے لیے این ایف سی سپورٹ بھی ہے۔میٹل کیس کا یہ فون کئی رنگوں میں دستیاب ہوگا۔ اس فون کی قیمت 400 سے 500 ڈالر ہوسکتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-12-05

More Technology Articles