Apple invented a material that hides your iPhone antenna lines

Apple Invented A Material That Hides Your IPhone Antenna Lines

ایپل نے حیرت انگیز میٹریل ایجاد کر لیا

ایپل نے ایک ایسا مواد ایجاد کیا ہے جو سمارٹ فون کے اینٹیناز کو اس طرح چھپائے گا کہ اس سے اینٹیناز کے سگنلز متاثر نہیں ہونگے۔ یہ مواد صرف اینٹیناز کو چھپانے کے لیے نہیں بلکہ دوسری ڈیوائسسز میں بھی استعمال ہو سکتا ہے۔

(جاری ہے)

جیسے لیپ ٹاپ کا ٹریک پیڈ وغیرہ۔ایپل نے اس مواد کا پیٹنٹ بھی حاصل کر لیا ہے۔ پیٹنٹ کی درخواست کے مطابق ایپل اس مواد کو موبائل فونز پر کئی طریقوں سے استعمال کرے گا.
مستقبل میں اس مواد کو آئی فون وغیرہ میں استعمال کر کے این ایف سی چپ کو نظروں سے اوجھل کیا جا سکتا ہے۔

Apple invented a material that hides your iPhone antenna lines
تاریخ اشاعت: 2015-06-22

More Technology Articles