APPLE NEXT PHONE SAID TO BE A 4 INCH IPHONE 5SE LAUNCHING THIS MARCH

APPLE NEXT PHONE SAID TO BE A 4 INCH IPHONE 5SE LAUNCHING THIS MARCH

ایپل کا نیا متوقع سمارٹ فون آئی فون 5 ایس ای

ایپل نے آئی فون 6 کا 4 انچ کلون تیار کرنے سے بہتر سمجھا کہ آئی فون 5 ایس کے ایک ایڈیشن کو سپیشل ایڈیشن کے طور پر لانچ کرے۔
رپورٹس کے مطابق 5 ایس کی کی پیمائش اور ڈیزائن زیادہ تر تو وہی رہے گا مگر اسے انٹرنل اور کچھ حد تک ڈیزائن میں اپ گریڈ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)


نیا آئی فون 5 ایس ای (ایس ای سے سپیشل ایڈیشن) میں ڈسپلے خمیدہ ہوگا اور اس میں ایپل پے کےلیے این ایف سی چپ بھی ہوگی۔ نئی ڈیوائس میں نیا اے 8 چپ سیٹ اور اس کے ساتھ ایم 8 پراسیسر اور لائیو فوٹو فیچر کا حامل 8 میگا پکسل رئیر کیمرہ ہوگا۔یہ فون اس سال مارچ میں لانچ ہوسکتا ہے۔
کچھ افواہوں کے مطابق نئی ڈیوائس کے لانچ ہونے پر ایپل موجودہ 5 ایس کو منقطع کر دے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-01-23

More Technology Articles