Apple sends out invitations for its September 7th iPhone event

Apple Sends Out Invitations For Its September 7th IPhone Event

ایپل نے 7 ستمبر کو آئی فون 7 لانچ کرنے کی تصدیق کر دی

16ستمبر کو آئی فون7 لانچ ہونے کی افواہیں غلط ثابت ہوئیں اور اب ایپل نے خود ہی 7ستمبر کو آئی فون 7 لانچ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ایپل نے 7ستمبر کو ایک تقریب منعقد کی ہے، جس کےدعوت نامے پر بنی روشنیاں ایپل کا لوگو بنا رہی ہیں اور کارڈ پر درج see you on the 7th ستمبر کی 7 تاریخ کے علاوہ آئی فون 7 کو بھی ظاہر کر رہا ہے۔
اس تقریب میں آئی فون 7 کے علاوہ نئی ایپل واچ کو بھی متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-29

More Technology Articles