APPLE WORKING ON AN UPDATE TO fix time bug

APPLE WORKING ON AN UPDATE TO Fix Time Bug

ایپل آئی او ایس کی بڑی خرابی کو دور کرنے کےلیے اپ ڈیٹ جاری کرے گا

پچھلے ہفتے ہی آئی او ایس کی ایک بڑی خرابی سامنے آئی تھی(تفصیلات اس صفحے پر)۔اس خرابی میں، موبائل میں مئی 1970 سے پہلے کی کوئی تاریخ خاص کر 1جنوری 1970 سیٹ کرنے سے فون ری سٹارٹ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

(جاری ہے)

بہت سے ایپل صارفین نے اپنی ڈیوائسز کو صرف یہ خرابی چیک کرنے کے چکر میں خراب کر لیا ہے۔
ایپل کا کہنا ہے کہ وہ اس خرابی کو درست کرنے کےلیے اپ ڈیٹ جاری کرے گا، ایپل نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ اس خرابی کو درست کرنے کے لیے اپ ڈیٹ کو کب جاری کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-02-15

More Technology Articles