Apple's TV+ coming in November for $9.99/month
ایپل کی ٹی وی پلس سروس نومبر میں لانچ کی جائے گی
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایپل کی ٹی وی پلس سروس نومبر میں لانچ کی جائےگی۔ اس کی فیس 9.99 ماہانہ ہوگی۔توقع ہے کہ ایپل صارفین کے لیے ایک ماہ کے فری ٹرائل کی پیش کش بھی متعارف کرائے گا۔
ایپل کافی دیر سے ویڈیو سٹریمنگ مارکیٹ میں داخل ہوا ہے۔ اس مارکیٹ میں نیٹ فلیکس اور ایمزون پرائم ویڈیو پہلے سے ہی موجود ہیں۔ ڈزنی بھی اپنی سٹریمنگ سروس شروع کرنے والا ہے۔ نیٹ فلیکس اور ایمزون کی ماہانہ فیس ایپل کی ٹی وی پلس سے کچھ کم یعنی8.99 ڈالر ماہانہ ہے جبکہ نومبر میں لانچ ہونے والی ڈزنی پلس کی ماہانہ فیس 6.99 ڈالر ہوگی۔
(جاری ہے)
ہائی اینڈ سمارٹ فون کی فروخت میں کمی کے بعد ایپل نے ٹی وی پلس سے کچھ کمانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
ایپل کو امید ہے کہ 2020 تک صرف خدمات سے وہ 50 ارب ڈالر کمائے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry