Asus Zenfone Max (M2) and Zenfone Max Pro (M2) go official
اسوس نے زین فون میکس (ایم 2) اور زین فون میکس پرو (ایم 2) لانچ کر دئیے
اسوس زین فون میکس ایم2 کے بارے میں تفصیلات پہلے لیک ہو چکی ہیں۔ اس فون کی سکرین 19:9 ایسپکٹ ریشو اور نوچ کے ساتھ 6.3" 1520x720 پینل ہے۔اس میں سنیپ ڈریگن 632 چپ سیٹ، 3 جی بی ریم، اور 32 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔
فون کی بیک پر 8 میگا پکسل اور 2 میگا پکس کا ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہے جبکہ فرنٹ کیمرہ 13 میگا پکسل کا ہے۔
(جاری ہے)
فون میں 4000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری ہے۔
اسوس زین فون میکس پرو ایم 2 میں 2280x1080ریزولوشن کےساتھ 6.3 انچ ایل سی ڈی پینل ہے۔
روس میں ایک تھرڈ پارٹی ریٹیلر نے اسوس زین فون میکس ایم2 کا ایک ورژن 4 جی بی ریم اور 64 جی بی سٹوریج جبکہ پرو ورژن 4 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج کے ساتھ بھی پیش کیا ہے۔
کمپنی کی ویب سائٹ سائٹ پر زین فون میکس پرو (ایم 2 ) کے پری آرڈر تو شروع ہو چکے ہیں ۔ فون کی فراہمی کا آغاز 12 دسمبر سے شروع ہو گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry