Battery-powered plane crashes in Norway as country tries to ditch fossil fuels
ناروے کی فوسل فیول سے جان چھڑانے کی کوشش ناکام، بیٹری سے چلنے والا طیارہ تباہ
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق الفا الیکٹرو جی 2 (Alpha Electro G2) طیارہ ناروے کے ریاستی ائیرپورٹس آپریٹر ایوی نار کی ملکیت تھا۔جب یہ تباہ ہوا اسے ایوی نار کے چیف ایگزیکٹیو ڈیگ فاک پیٹرسن اڑا رہے تھے۔ طیارے میں ڈیگ کے ساتھ ایک اور حکومتی وزیر بھی موجود تھے۔ اس حادثے میں دونوں بالکل محفوظ رہے۔
اس حادثے سے ناروے کی پروازوں کو بجلی کے چلانے کے منصوبوں پر پانی پھر گیا ہے۔ پچھلے سال ڈیگ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ناروے 2025 میں برقی جہازوں سے مسافر پروازیں شروع کر دے گا۔ انہوں نے کہا تھا کہ 2040 تک ناروے کے تمام ملکی جہاز برقی توانائی پر منتقل ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
ابھی تک واضح نہیں ہو سکا کہ اس حادثے کی وجہ کیا تھی۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق پائلٹ کا کہنا ہے کہ جب وہ ائیر پورٹ کی طرف آ رہے تھے تو انجن کی ساری پاور ختم ہوگئی۔ اُن کا کہنا ہے کہ جب جہاز پانی میں گرا تو یہ 43 میل فی گھنٹے کی رفتار سے اڑ رہا تھا۔
ناروے الیکٹرک کاروں کی فروخت میں سب سے آگے ہے۔ یہ ملک الیکٹرک جہازوں کی تجربات کے لیے مثالی ہے۔رپورٹ کے مطابق ناروے کی 98 فیصد بجلی ہائیڈرو پاور سے حاصل کی جاتی ہے۔
الفا الیکٹرو جی 2 کو پیپسٹرل نے بنایا تھا۔ یہ وہ پہلا دو نشستوں والا جہاز تھا، جس کی تجارتی پیمانے پر تیاری کی منظوری کی گئی تھی۔اس جہاز کی رینج 81 میل ہے اور یہ 1 گھنٹے تک اڑ سکتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry