BitTorrent's secure web browser one step closer to release

BitTorrent's Secure Web Browser One Step Closer To Release

بٹ ٹورنٹ براوزر کا بیٹا ورژن جاری کر دیا گیا

پچھلے سال بٹ ٹورنٹ نے پراجیکٹ مائل سٹون(Project Malestrom) کے تحت بٹ ٹورنٹ براؤزر کاالفا ورژن جاری کیا تھا۔ اب بٹ ٹورنٹ نے ایک قدم بڑھاتے ہوئے اس کا بیٹا ورژن جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)


نیا ورژن پرانے سے زیادہ مستحکم ہے، خود کار اپ ڈیٹ ہو سکتا ہے اور سب سے بڑھ کر اس میں 10 ہزار سے زیادہ ڈویلپرز کے لیے ٹولز شامل ہیں۔ ابھی یہ براؤزر صرف ونڈوز صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے ، میک والوں کے لیے اسے جلد ہی جاری کیا جائے گا۔ ونڈوز صارفین اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-04-12

More Technology Articles