BlackBerry only sold 850,000 phones last year
بلیک بیری نے پچھلے سال صرف 8 لاکھ 50 ہزار فون فروخت کیے اور اس پر بھی کافی خوش بھی ہے
بلیک بیری نے پچھلے پورے سال میں 8 لاکھ 50 ہزار یونٹ فروخت کیے ہیں۔ یہ معلومات آئی ڈی سی کے سینئر ریسرچ ڈائریکٹر فار موبائل ڈیوائسز ، فرانسسکو جیرونیمو، نے فراہم کی ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے گوگل اور ایشنشل فون کےا عداد و شمار بھی دئیے تھے۔ گوگل کے بارے میں بات کریں تو گوگل نے پچھلے سال صرف چند ممالک میں 3.9 میل پکسل یونٹ فروخت کیے تھے۔
دوسری طرف بلیک بیری کے ایگزیکٹیو خوش ہیں کہ مارکیٹ میں ان کا برانڈ تو موجود ہے۔
(جاری ہے)
بظاہر اس وقت یہی نظر آتا ہے کہ بلیک بیری مارکیٹ میں موبائل فروخت کرنے سے زیادہ اپنے برانڈ کی موجودگی پر خوش ہے۔
بلیک بیری برانڈ کے ٹی سی ایل کے بنائے فلیگ شپ فون کی لانچنگ کے بعد بلیک بیری موبائل کے چیف کمرشل آفیسر فرانکوئس ماہیو نے مشن کو مکمل قرار دیا ہے۔ بلیک بیری کو امید ہے کہ وہ جلد ہی پریمیم ڈیوائسز (جن کی قیمت 400 ڈالر سے زیادہ ہو) 3 سے 5 فیصد مارکیٹ دوبارہ حاصل کر لیں گے۔ مارکیٹ کا اتنا شیئر حاصل حاصل کرنے کےلیے بلیک بیری کو ایک سال میں ایک کروڑ یونٹ فروخت کرنے پڑیں گے، جو فی الحال بہت مشکل نظر آتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry