Call setup charges restrictions by PTA

Call Setup Charges Restrictions By PTA

موبائل فون کمپنیوں پر اضافی کال سیٹ اپ چارجز وصول کرنے پر پابندی!

پی ٹی اے نے تمام موبائل کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ پری پیڈ صارفین سے ہرگز اضافی کال سیٹ اپ چارجز وصول نہ کریں۔ اور فوری طور پر ان چارجز کو ختم کریں۔

(جاری ہے)

اس سے قبل تمام موبائل فون کمپنیوں نے اپنے پری پیڈ صارفین سے ہر کال پر مزید 10 پیسے228 ٹیکس کال چارجز وصول کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس بات کا اعلان انکی ویب سائٹس پر کیا گیا ہے۔ میسجز کے ذریعے بھی صارفین کو اس بارے میں آگاہ کردیا گیا تھا۔ ایک کمپنی نے 25 دسمبر سے یہ وصولی بھی شروع کر دی تھی، دوسری کمپنی نے 28 دسمبر اور تیسری 30 دسمبر سے وصولی شروع کر دی تھی۔

تاریخ اشاعت: 2014-01-02

More Technology Articles