Chrome for Android now lets you download media for offline view

Chrome For Android Now Lets You Download Media For Offline View

کروم فار اینڈروئیڈ پر صارفین آف لائن دیکھنے کے لیے میڈیا اور ویب پیجیز ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ کروم فار اینڈروئیڈ کے اپ ڈیٹڈ ورژن(55.0.2883.84) میں جہاں بہت سے بگز فکس کیے ہیں ، وہیں پر کچھ نئے فیچرز بھی متعارف کرائے ہیں۔اب صارفین میوزک، ویڈیوز اور فل ویب پیج ڈاؤن لوڈ کر کے آف لائن دیکھ سکیں گے۔

(جاری ہے)

کروم میں ہی ڈاؤن لوڈز شیئر بھی کی سکیں گی۔گوگل کا کہنا ہے کہ نئے فیچر سے ٹیکسٹ فیلڈ میں غلط ہجوں والے الفاظ بھی ہائی لائٹ ہو جائیں گے۔
کروم فار اینڈروئیڈ کا اپ ڈیٹڈ ورژن جلد ہی پلے سٹور پر تمام صارفین کےلیے دستیاب ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-07

More Technology Articles