Chrome for Android skips images on sites for up to 70 percent data savings

Chrome For Android Skips Images On Sites For Up To 70 Percent Data Savings

کروم فار اینڈروئیڈ سے موبائل ڈیٹا کے خرچ میں 70 فیصد تک کمی

گوگل نے کروم فار اینڈروئیڈ کے ڈیٹا سیور فیچر کو اپ ڈیٹ کیا ہے،جس سے موبائل ڈیٹا کے خریچ میں 70 فیصد کمی ہو جائے گیں۔ جب آپ سیٹنگ سے اپنے موئل پر ڈیٹا سیور موڈ کر آن کر دیں گے تو سست کنکشن کی صورت میں کروم فار اینڈرویڈ تصویر لوڈ کرنا بند کرگے گا۔

(جاری ہے)


ایک دفعہ پیج لوڈ ہونے پر کسی بھی تصویر کی جگہ پر کلک کر کے تصویر کو لود کیا جا سکتاہے ۔ نئے فیچر کو سب سے پہلے بھارت اور انڈونیشنیا میں متعارف کرایا جارہا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-12-02

More Technology Articles