Chrome Home flag hidden in Chrome Dev Canary

Chrome Home Flag Hidden In Chrome Dev Canary

کروم Dev/Canary میں ایڈریس بار کو نیچے لایا جا سکتا ہے

جیسےجیسے موبائل فون بڑے ہوتے جا رہے ہیں، اس با ت کی ضرورت بھی بڑھتی جا رہی ہے کہ زیادہ استعمال ہونے والے فنکشنز کا کنٹرول موبائل میں اوپر کی بجائے نیچے منتقل کردیا جائے تاکہ صارفین ایک ہی ہاتھ سے براؤزنگ کر سکیں۔

(جاری ہے)


Chrome Dev and Canary کے ایک نئے فلیگ جسے صرف کروم ہوم کا نام دیا گیا ہے سے کنٹرول کو موبائل میں نیچے کی طرف منتقل کیا جا سکتا ہے۔
یہ فیچر اصل میں ونڈوز 10 موبائل کے ایج براؤزر سے مشابہ ہے جس میں نیوی گیشن بار نیچے کی طرف ہوتی ہے۔ صارفین Chrome Dev and Canary میں کروم ہوم کو chrome://flags/#enable-chrome-home سے enableکر سکتے ہیں۔ اس کو enableکرنے کے بعد ایک دفعہ کروم کو ری سٹارٹ بھی کرنا پڑے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-10-31

More Technology Articles