daily videos call on whatsapp cross 340 million minutes

Daily Videos Call On Whatsapp Cross 340 Million Minutes

وٹس ایپ پر ہر روز 340 ملین منٹس کی ویڈیو کالز کی جاتی ہیں

وٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وٹس ایپ پر ہر روز 340 ملین منٹس کی ویڈیو کالز کی جاتیں ہیں۔ وٹس ایپ نے پچھلے نومبر میں ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرایا تھا جو صارفین میں خاصا مقبول ہوا۔

(جاری ہے)

وٹس ایپ کے مطابق وٹس ایپ پر ہر روز 55 ملین ویڈیو کالز کی جاتیں ہیں۔
وٹس ایپ پر سب سے زیادہ ویڈیو کالز بھارت میں کی جاتیں ہیں جہاں ہر روز 50 ملین منٹس کی ویڈیو کالز کی جاتیں ہیں۔ وٹس ایپ کے بھارتی صارفین کی تعداد 200 ملین ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-05-09

More Technology Articles