Facebook Introduces New Feature in Pakistan
فیس بک نے پاکستان میں خون عطیہ کرنے اور عطیے کی اپیل کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا
آج فیس بک نے پاکستان میں بھی صحت کے حوالے سےایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے۔بہت سے صارفین فیس بک پر ہی اپنے دوستوں سے عزیزوں کے لیے خون کے عطیات کی اپیل کرتے ہیں۔ اب صارفین فیس بک کی مدد سے خون کا عطیہ دے بھی سکیں گےا ور خون کے عطیے کے لیے اپیل بھی کر سکیں گے۔ فیس بک خود ہی خون کے عطیے کی اپیل اُن لوگوں کی فیڈ میں دکھائے گا، جو متعلقہ خون کے گروپ کے حامل ہونگے۔
(جاری ہے)
پاکستان میں لانچ ہونے سے پہلے ہی فیس بک پر 70 لاکھ صآرفین خون کا عطیہ دینے والوں کے طور پر سائن اپ کر چکے ہیں۔
اگر آپ بھی خون کا عطیہ دیتے ہیں یا دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو facebook.com/donateblood پر سائن اپ کر سکتے ہیں۔ آپ کی دی ہوئی تمام معلومات پرائیویٹ یعنی Only Me ہونگی۔ ایسے افراد جنہیں خون کے عطیے کی ضرورت ہو، وہ facebook.com/findblooddonors وزٹ کر سکتے ہیں۔
یہ فیچر اینڈروئیڈ، آئی او ایس اور ڈیسک ٹاپ پر دستیاب ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry