Facebook is making mobile notifications more personal and location based

Facebook Is Making Mobile Notifications More Personal And Location Based

فیس بک موبائل نوٹیفیکیشن اپ ڈیٹ

فیس بک اب اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کو نوٹیفیکیشن پر زیادہ کنٹرول دے رہا ہے۔ ایک بلاگ پوسٹ میں  شوشل میڈیا کمپنی کا کہنا تھاکہ نوٹیفیکیشن اب زیادہ پرسنلائزڈ ہونگے ۔

(جاری ہے)


صارفین اپنے موجودہ نوٹیفیکیشن کے علاوہ دوستوں کی سالگرہ اور زندگی کے واقعات، کھیلوں کےسکور، ٹی وی شو کی یاددہائی(جو آپ کے فالو کیے ہوئے پیجیز کی بنیاد پر ہوگی)،فیس بک کمیونٹی ایونٹ، قریب ترین لگی ہوئی فلم،موسم کا حال اور قریبی ریسٹورنٹ کے  بارے میں بھی جان سکیں گے۔
فیس بک کا کہنا ہے وہ صارفین کی موجودہ  نوٹیفیکیشن سیٹنگ کو بھی تبدیل نہیں کرے گا اور صارفین کو نئے آئٹمز پر زیادہ کنٹرول دے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-10-27

More Technology Articles