Facebook may soon allow you to post animated GIFs in comments

Facebook May Soon Allow You To Post Animated GIFs In Comments

فیس بک صارفین جلد ہی کمنٹس میں اینی میٹڈ جف پوسٹ کر سکیں گے

فیس بک صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ فیس بک جلد ہی جف کی سپورٹ متعارف کرائے گا جس کے بعد صارفین کمنٹس میں اینی میٹڈ جف پوسٹ کر سکیں گے۔
فیس بک ترجمان کے مطابق انہیں معلوم ہے کہ لوگوں کو جف پسند ہیں، جس کی وجہ سے کمنٹس میں جف کی سپورٹ متعارف کرائی جائے گی۔

(جاری ہے)


ابتدا میں یہ فیچر صرف چند صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔ ان کے فیڈ بیک کے بعد یہ فیچر تمام صارفین کے لیے لانچ کر دیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-25

More Technology Articles