Facebook Messenger Lite crosses 100 million Play Store installs

Facebook Messenger Lite Crosses 100 Million Play Store Installs

پلے سٹور پر فیس بک میسنجر لائٹ کے ڈاؤن لوڈ کی تعداد 100 ملین سے بڑھ گئی

اینڈروئیڈ کے لیے فیس بک میسنجر لائٹ ایپ کو پچھلے سال اکتوبر میں متعارف کرایا گیاتھا۔اس ایپلی کیشن نے اب ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ پلے سٹور پر اس کے اندراج کے مطابق یہ 100 ملین سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ ہو چکی ہے۔

(جاری ہے)


اس ایپلی کیشن کو کم سے کم ریسورسز ، خاص کر کم ڈیٹا، استعمال کرنے کے خیال سے بنایا گیاتھا۔اسی وجہ سے اسے سب سے پہلے ترقی پذیر ممالک میں لانچ کیا گیا تھا۔
اس سال اکتوبر میں یہ ایپلی کیشن باضابطہ طور پر امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور آئرلینڈ میں متعارف کرائی گئی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-21

More Technology Articles