Facebook now tells you where brands are getting your ad targeting data
فیس بک آپ کو دکھائے جانے والے اشتہارات کے بارے میں زیادہ معلومات فراہم کرے گا
فیس بک نے Why am I seeing this ad? اور Ad Preferences ٹولز کے لیے نئی اپ ڈیٹس جاری کی ہیں، جس سے صآرفین کو اشتہارات پر زیادہ کنٹرول ہوگا اور یہ صارفین کو ڈیٹا کی شفافیت فراہم کرے گا۔
Why am I seeing this ad?” سیکشن میں اب صارفین کے ساتھ زیادہ معلومات شیئر کی جائیںگی۔ صارفین کو بتایا جائے گا کہ انہیں مخصوص اشتہار کیوں دکھایا جارہا ہے۔ یہ بھی بتایا جائے گا کہ فیس بک یہ اشتہارات صارفین کی دلچسپیوں کی وجہ سے دکھا رہا ہے یا اس کے لیے ڈیٹآ کسی تھرڈ پارٹی بروکر سے حاصل کیا گیا ہے۔ اپ کسی مخصوص ایڈورٹائزرکے اشتہارات کو بلاک بھی کر سکتے ہیں۔
Ad Preferences میں فیس بک نے Advertisers and Businesses ٹیب شامل کی ہے۔
(جاری ہے)
اس ٹیب میں وہ ڈیٹا شامل ہو گا، جو تھرڈ پارٹی ڈیٹا بروکر اپ لوڈ کریں گے اور اس میں آپ کی معلومات ہونگی۔
مثال کے طور پر کپڑوں کا کوئی سٹور خریداروں کی لسٹ اپ لوڈؑ کر کے ای میل کی بنیاد پر صارفین کو اشتہار کے لیے ٹارگٹ کرے۔کسی ڈیٹا بروکر کو محدود کرنے کے لیے آپ درج ذیل آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔
Settings > Ad Preferences > Advertisers and Businesses > Businesses who have uploaded and shared a list with your info > کمپنی کے نام پر ٹیپ کریں اور پھر Privacy optionsمیں آ جائیں۔ یہاں پر اشتہارات سے مکمل نجات کا کوئی ٹول نہیں ہوگا لیکن آپ نئے ٹرانسپیرنسی ٹول سے اشتہارات پر زیادہ کنٹرول کر سکیں گے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry