Facebook removes ‘feeling fat’ status option over body-shaming complaints

Facebook Removes ‘feeling Fat’ Status Option Over Body-shaming Complaints

فیس بک نے Feeling Fat کا آپشن ختم کر دیا۔

بہت سی شکایات اور Change.org پر درجنوں پٹیشنز کے بعد فیس نے اپنے سٹیٹس آپشنز سے Feeling Fat کا آپشن ختم کر دیا ہے۔
اس آپشن کی وجہ سے ایسے افراد جو کھانے پینے کے حوالے سے بیماریوں کا شکار ہیں کی دل آزادی ہوتی تھی۔

(جاری ہے)

لوگ یہ سٹیٹس لگا کر ایسے افراد کا مذاق اڑاتے جو موٹے ہیں ۔فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کی آرا کی بدولت اپنی لسٹ کو بہتر بناتا رہے گا۔
اس وقت فیس بک پر Feeling fat کا آپشن تو دستیاب نہیں مگر اسی آئیکون کے ساتھ Feeling stuffed کا آپشن آ گیا ہے۔فیس بک پر اس وقت Feeling Stuffed کی طرح کا ایک اور آپشن Feeling Full بھی دستیاب ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-12

More Technology Articles