Facebook rolls out Live video tab reactions and comments

Facebook Rolls Out Live Video Tab  Reactions And Comments

فیس بک نے گروپس ور ایونٹس کے لیے لائیو ویڈیو فیچر متعارف کرا دئیے

فیس بک نے اب فیس بک گروپس اور فیس بک ایونٹس کے لیے لائیوفیچر متعارف کرا دیا ہے۔لائیوان گروپس کی مدد سے صارفین اپنے فیملی یا مخصوص گروپس میں  مخصوص لوگوں سے اپنے لمحات براہ راست شیئر کر سکتے ہیں۔
لائیوان  ایونٹ سے اپنی سالگرہ یا دوسری تقریبات میں اُن کو بھی شامل کر سکتے ہیں، جوتقریب میں شرکت نہ کر پائے ہوں۔صارفین   لائیو  ان ایونٹ کے فیچر کو سوال و جواب کے سیشن کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


فیس بک کو امید ہے کہ گروپس اور ایونٹس کے لیےلائیو ویڈیو کے فیچر  سےصارفین اپنے پیاروں سے زیادہ بہتر طور پر جڑ سکیں گے۔
فیس بک نے لائیو ویڈیوکے لیے لائیو ری ایکشن ، لائیو کمنٹ اور لائیو رپلائی کا فیچر بھی متعارف کرایا ہے۔صارفین لائیو ویڈیوز پر بھی وہی لائیو ری ایکشن دے سکتے ہیں جو فیس بک نے نیوز فیڈ کے لیے متعارف کرائے تھے۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-06

More Technology Articles