پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک سروسز تعطلی کا شکار

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک سروسز تعطلی کا شکار ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فیس بک کے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

فیس بک کی سروسز تعطلی کا شکار ہیں جس کے باعث کروڑوں صارفین شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے فیس بک انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل یا وضاحت نہیں دی گئی۔

تاریخ اشاعت: 2017-11-08

More Technology Articles