Facebook Year In Review 2015 goes live

Facebook Year In Review 2015 Goes Live

فیس بک نے صارفین کا 2015 کا ریویو جاری کر دیا

فیس بک نے صارفین کےلیے اس سال کا ائیر ان ریویو فیچر ان ایبل کر دیا ہے۔فیس بک اس ریویو میں صارفین کی 10 بہترین تصاویر دکھاتا ہے۔ فیس بک صارفین کو بھی اجازت دیتا ہےکہ وہ اپنی تمام تصاویر میں سے 10 تصاویر کو منتخب کر کے ریویو میں شامل کر سکیں۔

(جاری ہے)

ریویو میں شامل تصاویر ٹائم لائن کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے،اس ٹائم لائن کو دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔
فیس بک کی جانب سے فیس بک ریویو 2015 کی پوسٹ صارفین کی ٹائم لائن پر ہی ظاہر ہو جاتی ہے، اگر ایسا نہ ہو تو صارفین بھی اسے دیکھ سکتے ہیں۔ صارفین یہاں کلک کر کے بھی اپنا ریویو دیکھنے اور ایڈٹ کرنے کے علاوہ شیئر بھی کر سکتےہیں۔

Facebook Year In Review 2015 goes live
تاریخ اشاعت: 2015-12-19

More Technology Articles