fakenews will end in 2018. facebook

Fakenews Will End In 2018. Facebook

2018 میں فیس بک سے جعلی خبروں کا خاتمہ ہوجائے گا

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ 2018 میں فیس بک سے جعلی خبروں کا خاتمہ ہو جائے گا۔فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے جعلی خبروں کی روک تھام کو  ایک بڑا چیلنج قرار دیا۔

(جاری ہے)

مارک زکربرگ نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ماضی میں جعلی خبروں  کے حوالے سے اپنی پالیسیوں کےنفاذ میں کئی غلطیاں کیں۔
مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ فیس بک کو دنیا سے نفرت اور محرومیوں کے خاتمے کے لیے بہت کچھ کرنا چاہیے۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-12

More Technology Articles