Get double volume of any data bundle with Zong Double Volume Offer

Get Double Volume Of Any Data Bundle With Zong Double Volume Offer

زونگ کی ڈبل والیوم آفر

زونگ کی کوشش ہے کہ ملک میں ڈیٹا سروس کو فروغ دیا جائے۔ کچھ دن پہلے ہی زونگ نے زونگ لاہور ڈیٹا آفر(تفصیلات اس صفحے پر) اور زونگ گڈ نائٹ آفر(تفصیلات اس صفحے پر) متعارف کرا ئی تھی ۔اس کے بعد اب زونگ نے ایک اور آفر متعارف کرائی ہے جس کے تحت صارفین اپنے ڈیٹا بنڈل کا ڈبل والیوم حاصل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)



آفر کی تفصیلات
کسی بھی ڈیٹا بنڈل کے سبسکرائبر ماہ رمضان کے دوران اپنے موجود ہ ڈیٹا بنڈل کا دوگنا ڈیٹا پا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کسی نے زونگ کا ماہانہ 2 جی بی کا ڈیٹا بنڈل لیا ہوا ہے تو وہ مزید 2 جی بی مفت حاصل کر سکتا ہے، اس سے اس صارف کو2 جی بی کی قیمت میں 4 جی بی ڈیٹا ملے گا۔

سبسکرائب کرنے کا طریقہ
زونگ ڈبل والیوم آفر کے لیے*6464#ڈائل کریں۔ اگر صارفین ماہانہ ڈیٹا بنڈل کو اس آفر کے آخری دن ڈبل کرنا چاہیے تو اس کی مدت معیاد سبسکرائب کرنے سے آگے 30 دن تک ہوگی۔

مدت میعاد
زونگ کے مطابق زونگ ڈبل والیوم آفر سے عید کے تیسرے دن تک فائدہ اٹھایا جا سکتاہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-06-24

More Technology Articles