Get Free and Unlimited Mobitunes from Official Mobitunes App

Get Free And Unlimited Mobitunes From Official Mobitunes App

موبی ٹیون اینڈریوڈ ایپلی کیشن پر مفت میں بے شمار ٹیون ڈاؤن لوڈ کریں

موبی لنک نے ابھی چند دن پہلے ہی موبی ٹیون اینڈریوڈ ایپلی کیشن متعارف کرائی تھی(تفصیلات اس صفحے پر)۔ ایپلی کیشن کو متعارف کرانے کی خوشی میں موبی لنک نے اب اعلان کیا ہے کہ صارفین اس ایپلی کیشن سے جتنی مرضی چاہیں موبی ٹیون ڈاؤن لوڈ کریں، صارفین سے کسی قسم کے کوئی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

سب سے اہم بات ذہن میں رہے کہ یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے۔
موبی ٹیون کی اس ایپلی کیشن سے صارفین ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ موبی ٹیون ڈاؤن لوڈ اور سرچ کر سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-04-29

More Technology Articles