Global Mobile Awards 2015 crown iPhone 6, LG G3 and Pakistan at MWC 2015
گلوبل موبائل ایوارڈ2015 میں آئی فون 6، ایل جی جی3 اور پاکستان کے لیے ایوارڈز
جی ایس ایم ایسوسی ایشن آرگنائزیشن نےموبائل ورلڈ کانگرس کے ساتھ ساتھ گلوبل موبائل ایوارڈز کا بھی انعقاد کیا۔سالانہ ایوارڈ کی یہ بیسویں تقریب بارسلونا میں ہوئی۔ایوارڈ کے لیے 300 آزاد ماہرین، تجزیہ کاروں، صحافیوں، موبائل کمپنیوں کے نمائندوں نے جیوری کے طور پر شرکت کی ۔ ایوارڈ ز کے انٹری جمع کرانے کی آخری تاریخ نومبر 2014 تھی، یعنی یہ ایوارڈ پچھلے سال منظر عام پر آنے والی مصنوعات کے لیے دئیے گئے۔
جیوری نے مختلف کیٹیگریز میں کئی ایوارڈ دئیے۔بہترین سمارٹ فون کا ایوارڈ ایپل آئی فون 6 اور ایل جی جی 3 کو ملا۔ سب سے سستے بہترین موبائل فون کا ایوارڈ موٹرولا موٹو ای(فرسٹ جنریشن) کو ملا۔بہترین ٹیبلٹ کا ایوارڈ مائیکروسافٹ سرفس پرو 3 کو دیا گیا۔ بہترین وئیرایبل موبائل ٹیکنالوجی کا ایوارڈموٹرولا موٹو 360 کے نام رہا۔
(جاری ہے)
بہترین سیکورٹی / اینٹی فراڈ پراڈکٹ کا ایوارڈ سام سنگ کو نوکس(KNOX) ورک سٹیشن پر دیا گیا ۔
اس تقریب میں پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونی کیشن کو سپکٹرم فار موبائل براڈبینڈ ایوارڈ 2015 سے نوازا گیا۔پاکستان کو یہ ایوارڈ 2014 میں 3 جی /4 جی سپکٹرم کی کامیاب نیلامی پر دیا گیا۔ پاکستان میں پچھلے سال 850 میگا ہرٹز، 1800 میگا ہرٹز اور2100 میگا ہرٹز پر 3 جی اور 4 جی سپکٹرم متعارف کرایا گیاتھا ۔ پاکستان کی طرف سے انوشا رحمٰن نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔
جتنے والوں کی مکمل فہرست دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry