Gmail app receives GBoard GIF support

Gmail App Receives GBoard GIF Support

جی میل ایپ میں بھیGBoard GIF سپورٹ شامل کر دی گئی

جی میل فار اینڈ روئیڈ(ورژن 7.3.13.151698241) میں بھی جف کی بورڈ کی سپورٹ متعارف کرائی جا رہی ہے۔
جی بورڈ جف سرچ فنکشن نے حالیہ مہینوں میں لوگوں کی خاصی توجہ حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)


جف سپورٹ کو جی میل فار اینڈروئیڈ ورژن کے تازہ ترین ورژن میں شامل کی گئی ہیں۔ اسے جلد ہی گوگل پلے سٹور پربھی لانچ کر دیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2017-04-01

More Technology Articles