بند کریں
ہفتہ ستمبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Humayun Rashid
zain0786@gmail.com
16-07-2018 00:41:25

wow,What a feature,keep it u

  مضمون دیکھئیے
طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Awais 24-04-2018 09:47:39

samjh he nahji ai

  مضمون دیکھئیے
Ahmad Khan 22-04-2018 13:04:47

This version is not available on play store and unable to install because this is the corrupt apk. this message is being show during installation on mobile.

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
جی میل فار اینڈروئیڈ کی نئی اپ ڈیٹ میں نئے گیسچر فیچر شامل کر دئیے گئے
آپ کسی ای میل کو دائیں یا بائیں سوائپ کر کے مختلف فنکشن استعمال کر سکتے ہیں

گوگل نے جی میل فار اینڈروئیڈ کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ اس اپ ڈیٹ میں ایپ کے کچھ فیچرز کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ میں جو اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے وہ سوائپ ایکشن میں نئے گیسچرز کی ہے۔ اگر آپ موبائل کی سیٹنگ اور پھر Swipe میں جائیں تو آپ کو وہاں دائیں اور بائیں جانب سوائپ کرنے کا فیچر نظر آئے گا۔ اب آپ کسی ای میل کو دائیں یا بائیں سوائپ کر کے مختلف فنکشن استعمال کر سکتے ہیں۔

یہاں آپ مختلف ایکشن سیٹ کر کے دائیں یا بائیں سوائپ کےذریعے ای میل کو Archive، Delete، Mark as read/unread، Move to ، Snooz اور noneکے ایکشن سلیکٹ کر سکتے ہیں۔ آپ چاہیں تو دائیں اور بائیں سوائپ کےلیےالگ الگ ایکشن سیٹ کر سکتے ہیں۔اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک وقت میں دائیں اور بائیں سوائپ کے ذریعے بس دو فنکشن استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ فیچر اکثر ڈیوائسز کے لیے جاری کر دیا گیا ہے جبکہ باقی ڈیوائسز کےلیےکچھ دنوں تک جاری کر دیا جائے گا۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-06-09

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     گوگل

گوگل کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین