gmail users can now receive attachments upto 50mb
جی میل صارفین اب پچاس میگا بائٹس تک کی اٹیچمنٹس وصول کرسکیں گے
جی میل کے صارفین جانتے ہیں کہ جی میل پر زیادہ سے زیادہ 25 میگا بائٹس تک کی فائل ہی بطور اٹیچمنٹ موصول کی جاسکتی ہے۔ لیکن اب یہ حد بڑھائی جارہی ہے۔ دوسری ای میل سروسز استعمال کرنے والے صارفین اب جی میل صارفین کو 25 کے بجائے 50 میگا بائٹس جتنی بڑی فائلیں بھیج سکیں گے۔ اہم بات یہ ہے کہ جی میل سے اب بھی 25 میگا بائٹس سے بڑی فائل بطور اٹیچمنٹ نہیں بھیجی جاسکتی۔
جی میل کا یہ قدم ان صارفین کے لئے فائدہ مند ہے جو پہلے بڑے سائز کی فائلیں جی میل والے کسی پتے پر نہیں بھیج پاتے تھے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ جی میل نے اپنی کلاؤڈ اسٹوریج سروس گوگل ڈرائیو کو جی میل کے ساتھ شامل ہوا ہے۔ اگر آپ 25 میگا بائٹس سے بڑی فائل جی میل سے بھیجنا چاہتے ہیں تو وہ فائل گوگل ڈرائیو پر اپ لوڈ ہوجاتی ہے اور ای میل موصول کرنے والے کو اس فائل کا ربط ملتا ہے جس پر کلک کرکے وہ اسے ڈاؤن لوڈ کرسکتا ہے۔
گوگل نے بلاگ پوسٹ میں لکھا ہے، 'ای میل میں اٹیچمنٹس بھیجنا اور وصول کرنا اہم کام ہے۔گوگل ڈرائیو کسی بھی سائز کی ڈیٹا کو شیئر کرنے کی سہولت دیتی ہے مگر کئی بار ای میل پر براہ راست اٹیچمنٹس کے ذریعے بھی فائلیں بھیجنی پڑتی ہیں'۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں تمام جی میل صارفین اس خصوصیت کو استعمال کر پائیں گے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry