Google Calendar gets reminders to keep track of your tasks

Google Calendar Gets Reminders To Keep Track Of Your Tasks

یاد دہانیاں اب گوگل کیلنڈر میں ہی محفوظ ہو سکتی ہیں

گوگل کی سروسز میں یاددہانیوں(reminders)کی سروس بھی شامل ہے مگر وہ  روزمرہ کے شیڈول سےا لگ ہوتی ہے۔لیکن اب گوگل نے یاددہانیوں کو گوگل کیلنڈر میں ہی شامل کر دیا ہے۔اس ہفتے سے موبائل صارفین (ویب صارفین بھی جلد ہی)کیلنڈر ایپلی کیشن میں ہی یاد دہائی شامل کر سکیں گے۔

(جاری ہے)


اب گروسری کی خریداری، دوستوں کی سالگرہ اور دیگر تمام حوالوں سے یادنیاں کیلنڈر میں ہی شامل ہو جائیں گی۔آئی او ایس کے صارفین اسے فوراً ہی تازہ ترین ایپلی کیشن میں دیکھ سکتے ہیں جبکہ چند ہفتوں تک یہ سہولت تمام اینڈروئیڈصارفین تک متعارف کرا دی جائے گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-12-08

More Technology Articles