Google Docs Slides and Sheets now support

Google Docs Slides And Sheets Now Support

گوگل ڈاکیومنٹس، سلائیڈز اور شیٹس کی نئی سپورٹ

گوگل ڈاکس نے اپنے پروڈکٹیویٹی سوئٹ میں اب کم استعمال ہونے والے ٹف(TIFF) فارمیٹ امیج کی سپورٹ بھی شامل کر دی ہے ۔اب دوسری سروس جیسے مائیکروسافٹ سے ٹف امیج کو بھی بہت آسانی سے کنورٹ کیا جا سکے گا۔

(جاری ہے)


اس کے علاوہ گوگل کا یہ بھی کہنا ہےکہ ڈاکس اب کنورٹ کرتے ہوئے بڑی تصاویر کو بھی امیبیڈڈ کر سکے گا۔ گوگل ڈاکس اب نان آر جی بی پروفائل کی بھی شناخت کر سکے گا ۔
یہ تبدیلیاں ویب پر گوگل ڈاکس اورمتعلقہ ڈاکس، سلائیڈز اور شیٹس یوٹیلیٹی میں ہو چکی ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-06-24

More Technology Articles