Google Duo's low light mode brightens your nighttime video calls
گوگل ڈواؤ لولائٹ موڈ میں ویڈیو کے بیک گراؤنڈ کو روشن کر دے گا
گوگل نے اس ایپ میں لو لائٹ موڈ ایسے گھروں کو مد نظر رکھ کر بنایا ہے،جہاں روشنی کی سہولیات زیادہ بہتر نہیں ہوتیں۔گوگل کا کہناہے کہ جب بجلی مہنگی ہو تو لوگ گھروں میں بس ایک بلب جلاتے ہیں اور ان علاقوں میں بجلی کی بندش بھی عام ہوتی ہے۔ یہ فیچر ایسے علاقوں میں رہنے والے صارفین کے لیے مددگار ہوگا۔
صارفین لو لائٹ موڈ کو ٹوگل کر کے فعال کر سکیں گے۔ یہ موڈ خود ہی کم روشنی کا پتا چلائے گا اور واضح ویڈیو کالز کے لیے بیک گراؤنڈ کو روشن کر دے گا۔
(جاری ہے)
گوگل کا کہنا ہے کہ ماحول اور ڈیوائس کی بنیاد پر اس فیچر کے نتائج مختلف ہو سکتے ہیں، یعنی بعض جگہوں پر تو بیک گراؤنڈ زیادہ واضح ہوگا جبکہ بعض جگہوں پر زیادہ واضح نہیں ہوگا۔
یہ فیچر اینڈروئیڈ اور آئی فون صآرفین کے اس ہفتے جاری کر دیا جائے گا۔ اس ایپلی کیشن کا ایک کروم براؤزر ورژن بھی ہے لیکن لو لائٹ موڈ صرف ایپس کے لیے جاری کیا جا رہا ہے۔گوگل کم روشنی میں تصویر کی کوالٹی بہتر بنانے پر کافی توجہ دے رہا ہے۔ گوگل کے پکسل فون میں نائٹ سائٹ موڈ بھی کافی پاور فل ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry