Google IO 2016 set for May 18 20 in Mountain View

Google IO 2016 Set For May 18 20 In Mountain View

گوگل آئی / او 2016 کانفرنس 18 سے 20 مئی کو ماؤنٹین ویو میں ہوگی

گوگل کے سی ای او سندر پچھائی نے اپنے گوگل پلس کےاکاؤنٹ سے اعلان کیا ہے کہ وہ 18 سے 20 مئی کو گوگل آئی / او کانفرنس کا انعقاد کریں گے۔ یہ کانفرنس ایمپھی تھیٹر، ماؤنٹین ویو میں ہوگی۔گوگل 10 سال سے ہرسال یہ تقریب منعقد کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

تقریب میں اینڈروئیڈ ڈویلپر شریک ہوتے ہیں۔
پچھلے سال ہونے والی تقریب میں گوگل نے اینڈروئیڈ ایم کو متعارف کرایا تھا، جو رفتہ رفتہ اینڈروئیڈ مارش میلو بن گیا

تاریخ اشاعت: 2016-01-13

More Technology Articles